28 مئی، 2018، 1:24 AM

شام کے بارے میں السیسی اور میکرون کے درمیان گفتگو

شام کے بارے میں السیسی اور میکرون کے درمیان گفتگو

مصر اور فرانس کے صدور نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور فرانس کے صدر میکرون نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ مصری صدر کے ترجمان بسام راضی نے کہا ہے کہ مصر اور فرانس کے صدور نے ٹیلیفون پر باہمی گفتگو میں شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔

News ID 1881017

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha